ایلیٹ اسپورٹس پاکستان اور جامعہ کراچی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے پاکستان میں یونیورسٹی اسپورٹس کمرشلائزیشن پراجیکٹ پر غور کرنے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
ای ایس پی نیوز ڈیسک کراچی: ایلیٹ اسپورٹس پاکستان (ESP) کے یونیورسٹی اسپورٹس کمرشلائزیشن کے منصوبے پر غور کرنے کے لیے کراچی یونیورسٹی میں ایلیٹ اسپورٹس پاکستان کے عہدیداران اور ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے درمیان ایک غیر معمولی میٹنگ ہوئی۔ اجلاس میں ایلیٹ اسپورٹس پاکستان کے سی ای او محمد جمال قریشی اور محمد…