اکثر کسی کھیل کی پہچان کچھ پلیئرز بنتے ہیں جن کو اس کو کھیل کے لیجنڈز کا نام دیا جاتا ہے اگر ہم باسکٹ بال کی بات کریں تو اس میں لیبرون جیمز ،مائیکل جارڈن،Shaqiul O’Neil, Kobe Bryant جیسے پلیئرز ہیں.اکثر کسی کھیل کی پہچان کچھ پلیئرز بنتے ہیں جن کو اس کو کھیل کے لیجنڈز کا نام دیا جاتا ہے اگر ہم باسکٹ بال کی بات کریں تو اس میں لیبرون جیمز ،مائیکل جارڈن،Shaqiul O’Neil, Kobe Bryant جیسے پلیئرز ہیں.
کو اگر ہم کرکٹ کی بات کریں تو اس میں سر ڈان بریڈ مین , سر گیری سوبرز, سر ویوین رچرڈ , جاوید میانداد سچن ٹینڈولکر، ، برائن لارا، ایڈم [...]